Results 1 to 3 of 3

Thread: چھا گیا سر پہ مرے گرد کا دھندلا بادل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default چھا گیا سر پہ مرے گرد کا دھندلا بادل

    چھا گیا سر پہ مرے گرد کا دھندلا بادل
    اب کے ساون بھی گیا مجھ پہ نہ برسا بادل

    سیپ بجھتے ہوئے سورج کی طرف دیکھتے ہیں
    کیسی برسات مری جان کہاں کا بادل

    وہ بھی دن تھے کہ ٹپکتا تھا چھتوں سے پہروں
    اب کے پل بھر بھی منڈیروں پہ نہ ٹھہرا بادل

    فرش پر گر Ú©Û’ بکھرتا رہا پارے Ú©ÛŒ طرØ+
    سبز باغوں میں مرے بعد نہ جھولا بادل

    لاکھ چاہا نہ ملی پیار کی پیاسی آغوش
    گھر کی دیوار سے سر پھوڑ کے رویا بادل

    آج کی شب بھی جہنم میں سلگتے ہی کٹی
    آج کی شب بھی تو بوتل سے نہ چھلکا بادل
    2gvsho3 - چھا گیا سر پہ مرے گرد کا دھندلا بادل

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: چھا گیا سر پہ مرے گرد کا دھندلا بادل

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چھا گیا سر پہ مرے گرد کا دھندلا بادل

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - چھا گیا سر پہ مرے گرد کا دھندلا بادل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •